مٹر کو سکھا کر اور پیس کر بنے آٹے کا ابٹن چہرے پر لگانے سے دھبے اور داغ دورہوجاتے ہیں۔
جلنے پر:مٹر کو پیس کر جلے مقام پر لگانے سے جلن ٹھیک ہوتی ہے۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">چہرے کیلئے:بھونی ہوئی مٹر کے دانوں اور سنترے کے چھلکوں کو دودھ میں پیس کر چہرے پر لگانے سے جلد کے رنگ میں نکھار آتا ہے۔
انگلیوں میں سوجن:موسم سرما میں اگر انگلیاں سوج جائیں تو مٹر کے دانوں کا مرکب بنا کر گنگنا ہونے پر اس میں انگلیوں کو ڈبو کر رکھنا چاہئے۔